slotcosino Publish time 2025-12-10 15:18:02

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536182_9832364_01_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کا ایک اور حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فور کے چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-04-20/1462787_074533_updates.jpg
کراچی: بلدیہ سیکٹر 8 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ریسیکو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق