slotcosino Publish time 2025-12-10 17:15:23

پرو ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536193_7863331_News3_updates.jpgاسکرین گریب

دنیا کی سب سے بڑی پرو ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست دے دی۔

نیدرلینڈز نے پاکستان کو 2-5 کے فرق سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے حنان شاہد اور سفیان خان نے گول کیے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-10/1536012_020336_updates.jpg
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کا سفر آج سے ارجنٹائن میں شروع

کراچی دنیا کی سب سے بڑی پرو ہاکی لیگ میں پاکستانی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستان ٹیم پرو ہاکی لیگ میں اپنا دوسرا میچ میزبان ٹیم ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی۔

قومی ٹیم لیگ کے پہلے مرحلے میں 4 میچز کھیلے گی۔ تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین رات کھیلے جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: پرو ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست