slotcosino Publish time 2025-12-10 17:15:26

کراچی، مسلسل غیر حاضر 150 سے زائد اساتذہ برطرف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536198_9461327_kraci_updates.jpgفائل فوٹو

محکمہ تعلیم سندھ نے مسلسل غیرحاضری پر 150 سے زائد اساتذہ کو برطرف کردیا۔

کراچی میں محکمہ تعلیم میں مسلسل غیرحاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی جاری ہے، 2022 سے 2024 تک غیرحاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-07-01/1486334_070127_updates.jpg
سندھ: پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا مرحلہ مکمل

محکمۂ تعلیم سندھ میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد پرائمری اسکول ٹیچرز اور جونیئر ایلیمنٹری اسکول ٹیچرز کی بھرتیوں کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ڈائریکٹر اسکولز کراچی ارشد بیگ کا کہنا ہے کہ غیرحاضری پر 2 ہزار نئے اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔ جوابات سننے کے بعد 150 سے زائد اساتذہ کو برطرف کیا گیا۔

ڈائریکٹر اسکولز کراچی کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں پرانے اساتذہ کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی، مسلسل غیر حاضر 150 سے زائد اساتذہ برطرف