slotcosino Publish time 2025-12-10 17:54:20

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں لڑائی رکوانے کے لیے بات کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536185_9602309_Trmp_updates.jpgفائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان لڑائی پر تشویش ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی لڑائی رکوانے کے لیے آج فریقین سے فون پر بات کروں گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-08/1535531_094924_updates.jpg
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع، فضائی حملے

تھائی فوج کی جانب سے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے طیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے کہا کہ حالیہ سیز فائر معاہدہ ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کی متنازع سرحد پر لڑائی شدت اختیار کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں جس میں 10 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

تھائی فوج کےمطابق کمبوڈین ملٹری نے ہتھیار اور فوجیوں کی تعیناتی میں اضافہ کر دیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں لڑائی رکوانے کے لیے بات کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ