slotcosino Publish time 2025-12-10 20:30:33

کندھ کوٹ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536242_5475096_faurn_updates.jpg
فائل فوٹو

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں گاؤں جڑیو بھنگوار میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بھنگوار برادری کے دو گروہوں میں رشتے کا تنازع تھا جس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535903_110245_updates.jpg
شکارپور، پولیس مقابلے میں 9 ڈاکو ہلاک، 2 ڈی ایس پیز زخمی

پولیس کے مطابق فائرنگ میں خاتون ڈی ایس پی سٹی پارس بکرانی اور ڈی ایس پی گڑھی یاسین ظہور سومرو بھی زخمی ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے، لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کےمطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: کندھ کوٹ: رشتے کے تنازع پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق