slotcosino Publish time 2025-12-10 21:09:33

کراچی: 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، باپ بیٹے کا اعترافِ جرم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536262_2243424_%D8%B7%D8%A8%D8%AF_updates.jpg
— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے 3 خواتین ماں، بیٹی اور بہو کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا۔

پولیس کے مطابق باپ اور بیٹے نے تینوں خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535980_091310_updates.jpg
کراچی: گلشن اقبال سے3 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ،متاثرہ فیملی کے ڈیڑھ کروڑ کی مقروض ہونے کا انکشاف

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے کے حوالے سے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ متاثرہ فیملی نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا قرض لیا ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس نے اعتراف جرم کے بعد باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قتل کی وجہ معاشی تنگی بتائی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے گزشتہ روز انکشاف کیا تھا کہ متاثرہ فیملی نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا قرض لیا ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، باپ بیٹے کا اعترافِ جرم