slotcosino Publish time 2025-12-11 01:42:16

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536294_9441808_Goldbar_updates.jpg
—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کی 1900 روپے کی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535933_022520_updates.jpg
ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے سے کم ہو کر 3 لاکھ 78 ہزار 825 روپے ہے https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ ہر روز ریکارڈ کیا جا رہا ہے، آج اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1 ہزار 29 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کی قیمت 3 لاکھ 79 ہزار 854 ہو چکی ہے۔

عالمی بازار میں فی اونس سونا 12 ڈالرز مہنگا ہوا ہے، جس کی قیمت 4 ہزار 207 ڈالرز ہو چکی ہے۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ