slotcosino Publish time 2025-12-11 12:45:07

بلوچستان میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کا واقعہ، 6 ملزمان گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536510_8538437_arrest_updates.jpg

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا۔

واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

موسیٰ خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبہے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا تھا۔
Pages: [1]
View full version: بلوچستان میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کا واقعہ، 6 ملزمان گرفتار