slotcosino Publish time 2025-12-11 16:00:09

اندر کون ہے، باہر آجاؤ: ٹرمپ نے میڈیا ٹاک کے دوران واش روم کا دروازہ بجا دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536516_6865191_trmop_updates.jpg
فوٹو: اسکرین گریب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون طیارے میں دوران پرواز میڈیا سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھل گیا۔

واش روم کا دروازہ اچانک کھلنے پر امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہیلو، لگتا ہے اندر کوئی ہے۔امریکی صدر نے پھر دروازہ کھٹکھٹا کے بولے کے آجاؤ باہر آجاؤ اور پھر مسکرادیے۔

اس دوران صدر ٹرمپ کے پیچھے کھڑی وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ واش روم کا دروازہ کھلنے پر ہکا بکا رہ گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-09/1535775_031145_updates.jpg
ٹرمپ نے سیاستدان کی شخصیت کا مذاق اس کے جوتے کے سائز پر بنایا، جے ڈی وینس

کراچی امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ٹرمپ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کیرولائن لیویٹ دروازے میں اندر جھانک کے دیکھا، مسکرائیں اور پھر دروازہ بند کرکے دوبارہ پیچھے کھڑی ہوکر مسکراتی رہیں۔

اس دوران جب پرواز ہچکولے کھانے لگی تو صدر ٹرمپ بات مختصر کرکے بولے کہ انہیں یہاں سے چلنا چاہیے، پھر بات کریں گے۔

تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ واش روم میں کوئی تھا یا نہیں اور اگر تھا تو اس پر بعد میں کیا گزری۔
Pages: [1]
View full version: اندر کون ہے، باہر آجاؤ: ٹرمپ نے میڈیا ٹاک کے دوران واش روم کا دروازہ بجا دیا