slotcosino Publish time 2025-12-11 16:39:19

اندرون ملک کی 6 پروازیں منسوخ، 37 میں تاخیر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536526_241777_jiaz_updates.jpg--فائل فوٹو

ایئرلائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے آج اندرون ملک کی 6 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ 37 تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائیٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے گوادر کی قومی ایئر کی دو پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-07/1535284_025701_updates.jpg
پاکستان کی عائد فضائی حدود کی پابندیوں کے بعد بھارتی ایئر لائن کو خسارے کا سامنا

ترک عالمی نشریاتی ادارہ ٹی آر ٹی کے مطابق بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے 500 پروازیں منسوخ کر دیں https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کراچی سے سکھر کی قومی ایئر کی 2 پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں جبکہ فیصل آباد سے دبئی کی قومی ایئر کی 2 پروازیں بھی منسوخ ہوگئیں۔

فلائیٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کی 16 اور لاہور کی 12 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائیٹ شیڈول کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کی 5 اور پشاور کی بھی 5 پروازوں میں تاخیر ہے۔
Pages: [1]
View full version: اندرون ملک کی 6 پروازیں منسوخ، 37 میں تاخیر