slotcosino Publish time 2025-12-11 16:39:20

چارسدہ میں فائرنگ، 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536542_9242336_04_updates.jpg—فائل فوٹو

چارسدہ پڑانگ قبرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق دونوں ٹیچرز گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلی میں ڈیوٹی پر جا رہی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: چارسدہ میں فائرنگ، 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق