وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536539_6224442_fff_updates.jpg--فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوزبرسلز میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور اردن کے وزیر داخلہ مازن عبداللّٰہ ہلال الفرایہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اردن کے وزیر داخلہ سے انسداد منشیات اور پولیس ٹریننگ پر تبادلہ خیال کیا۔ اردن کے وزیر داخلہ سے دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر بھی بات ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-09/1535958_051509_updates.jpg
محسن نقوی کی برطانوی وزیر سے مجرموں کی حوالگی پر گفتگو
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے برطانوی وزیر مملکت برائے داخلہ ایلکس نورس سے مجرموں کی حوالگی پر گفتگو کرلی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محسن نقوی نے اردن کے وزیر داخلہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جبکہ اردن کے بادشاہ کے کامیاب دورہ پاکستان پر بھی بات ہوئی۔
اردن کے وزیر داخلہ مازن الفرایے نے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ملک ہے، اردن پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
Pages:
[1]