slotcosino Publish time 2025-12-12 00:27:05

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ، پاکستانی کپتان کی تصویر پوسٹر سے غائب

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536631_3036064_t20-world-cup2026_updates.jpg
—فائل فوٹوز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع ہو گئی۔

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین آن لائن ٹکٹس خرید سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیے

[*] ورلڈکپ 2026 سے پہلے فل ممبر ٹیمیں کتنے ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی، تفصیلات سامنے آگئیں
[*] ٹی 20 ورلڈ کپ 2026، کرکٹ میڈیا رائٹس خطرے میں پڑ گئے




ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ برس فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔

ٹکٹوں کی فروخت کے لیے جاری پوسٹر میں پاکستانی ٹیم کے کپتان کی تصویر نہیں ہے۔

پوسٹر آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔
Pages: [1]
View full version: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ، پاکستانی کپتان کی تصویر پوسٹر سے غائب