slotcosino Publish time 2025-12-12 01:45:03

آسٹریا: 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکول میں حجاب پر پابندی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536643_3341039_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

وسطی یورپی ملک آسٹریا کی پارلیمنٹ میں 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکول میں حجاب پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا۔

ویانا سے خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریا کی حکومت کا کہنا ہے کہ 14 سال سے کم عمر بچیوں پر حجاب پر پابندی کا مقصد لڑکیوں کو ظلم سے بچانا ہے۔

دوسری جانب آسٹریا کی حزبِ اختلاف نے حجاب پر پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آسٹریا: 14 سال سے کم عمر لڑکیوں کے اسکول میں حجاب پر پابندی