slotcosino Publish time 2025-12-12 03:42:12

کراچی میں موبائل چھیننے کی وارداتیں 18 فیصد کم ہوئیں: پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536646_2711725_Javed-Alam-Odho-CCPO_updates.jpg
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو—فائل فوٹو

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ موبائل چھیننے کی وارداتوں میں تشدد ہوتا ہے۔

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ موبائل چھیننا سب سے زیادہ ہونے والا جرم ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں موبائل چھیننے کی وارداتیں 18 فیصد کم ہوئیں: پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو