پاکستان نے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلیے، آئی ایم ایف
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536663_9723908_IMF-and-Pakistan_updates.jpg—فائل فوٹوایک سال میں پاکستان کے غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر9.4ارب سے بڑھ کر14.5 ارب ڈالر ہوگئے۔
آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلیے ہیں، اب معیشت مستحکم ہوگئی ہے جبکہ مہنگائی عارضی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536548_120913_updates.jpg
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز منتقل کردیے
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ قرض کی قسط کی مد میں 1 ارب 20 کروڑ ڈالرز وصول ہوئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
رپورٹ میں آئندہ برسوں میں پاکستان کے ذخائر مزید بڑھنے کی پیش گوئی ہے۔
آئی ایم ایف نے سخت مانیٹری پالیسی پر زوردیا ہے جبکہ ایکس چینج ریٹ میں لچک بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں زور دیا گیا ہے کہ پاور سیکٹر میں مزید اصلاحات کی جائیں جبکہ، سرکاری اداروں میں گورننس اور سرمایہ کاری ماحول کی بہتری بھی اہم قرار دیا گیا ہے۔
Pages:
[1]