slotcosino Publish time 2025-12-12 08:15:02

امریکا پاکستان کو ایف 16 کے پرزے اور جدید ٹیکنالوجی دے گا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536671_4680720_f16_updates.jpg

امریکی حکومت نے پاکستان کو ایف 16 لڑاکا طیارے اپ گریڈ کرنے کے لیے 686 ملین یعنی اڑسٹھ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے پرزوں اور جدید ٹیکنالوجی فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔

جدید ٹیکنالوجی کے ملنے سے پاکستان کے 75 ایف 16 لڑاکا طیاروں کی جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

کانگریس کے پاس ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام کا جائزہ لینے کے لیے ایک ماہ کا وقت ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام سے پاکستان کو انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں اور آئندہ ممکنہ ہنگامی صورتِ حال کی تیاری میں مدد ملے گی۔
Pages: [1]
View full version: امریکا پاکستان کو ایف 16 کے پرزے اور جدید ٹیکنالوجی دے گا