امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر ضبط کرلیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536804_1046388_White-House-Press-Secretary-Karoline-Leavitt_updates.jpgوائٹ ہائس ترجمان کیرولین لیوٹ—فائل فوٹووائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیوٹ نے بتایا ہے کہ امریکا نے وینزویلا کے قریب سے پکڑا گیا تیل ضبط کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے بتایا کہ مذکورہ ٹینکر ایران کے لیے غیرقانونی طریقے سے تیل لےجا رہا تھا اور اس کے عملے سے پوچھ گچھ جاری ہے، شواہد اکٹھے کیےجارہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-02/1533793_064729_updates.jpg
افغانستان سے آئے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب امریکی کارروائی پر ردِعمل دیتے ہوئے وینزویلا کے وزیرِخارجہ یوان گل پنٹو نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی سمندری ڈکیتی ہے۔
ایوان گل پنٹو کا کہنا تھا کہ امریکا وینزویلا کے وسائل ہتھیانےکا منصوبہ بنا رہا ہے۔
Pages:
[1]