slotcosino Publish time 2025-12-12 15:24:09

بنگلادیش میں انتخابات 12 فروری 2026 کو کرانے کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536831_2382460_02_updates.jpg—فائل فوٹو

بنگلادیشی الیکشن کمیشن نے بنگلادیش میں انتخابات 12 فروری 2026 کو کرانے کا اعلان کر دیا۔

گزشتہ سال 5 اگست کو طلبہ کے احتجاج پر اس وقت کی وزیراعظم حسینہ واجد اپنا 15 سالہ دور اقتدار چھوڑنے پر مجبور ہوئی تھیں۔

بنگلادیش میں طلبہ احتجاج کے بعد سابق وزیراعظم حسینہ واجد بنگلادیش چھوڑ کر بھارت فرار ہوگئی تھیں۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-05/1497871_101221_updates.jpg
بنگلادیش میں آئندہ سال عام انتخابات کرانے کا اعلان

بنگلہ دیش میں عام انتخابات آئندہ سال فروری میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

حسینہ واجد کے فرار ہونے کے بعد سے بنگلادیش میں عبوری حکومت نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے سنبھالی تھی۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو بنگلادیش میں عام انتخابات آئندہ سال فروری میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق یہ اعلان بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سے اگلے سال فروری میں انتخابات کرانے کا کہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: بنگلادیش میں انتخابات 12 فروری 2026 کو کرانے کا اعلان