slotcosino Publish time 2025-12-12 16:03:25

پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536835_113819_pro_updates.jpg
فوٹو: اسکرین گریب

ارجنٹینا میں جاری پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دوسرے میچ میں میزبان ارجنٹینا نے 2-3 سے شکست دے دی۔

پہلے مرحلے کے دوسرے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی جانب سے 36ویں منٹ میں کپتان عماد بٹ اور 45ویں منٹ میں رانا ولید نے گول اسکور کیے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-11/1536339_052008_updates.jpg
پرو ہاکی لیگ میں پاکستان کا مایوس کن ڈیبیو، ہالینڈ سے شکست

کراچی پرو لیگ ہاکی میں پاکستانی ٹیم کا ڈیبیو مایوس... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ارجنٹینا کی جانب سے ٹوماس، نکولس اور مائیکا نے ایک ایک گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی۔

واضح رہے کہ پرو ہاکی لیگ کے پہلے میچ میں بھی پاکستان کو نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی شکست