slotcosino Publish time 2025-12-12 16:03:28

کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536841_2536303_03_updates.jpg—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے کورنگی 100 کوارٹر بنگالی پاڑہ میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 245 ہو گئی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: کورنگی میں ٹینکر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق