slotcosino Publish time 2025-10-14 07:54:00

اسلام آباد: انتظامیہ کا تعلیمی ادارے، دفاتر کھولنے کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519293_1846782_isb_updates.jpg

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

انتظامہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، آج اسکول، کالج اور دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں آج اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔
Pages: [1]
View full version: اسلام آباد: انتظامیہ کا تعلیمی ادارے، دفاتر کھولنے کا اعلان