slotcosino Publish time 2025-12-12 23:12:10

امریکا: 15 سالہ لڑکے نے گرل فرینڈ کی والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536919_8906878_KL_updates.jpg
—فوٹو بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں 15 سالہ لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کی والدہ اور اس کے بہن بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوڈیسا میں ایک نو عمر لڑکے نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کی والدہ اور اُس کے 2 چھوٹے بہن بھائیوں کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-23/1503395_122621_updates.jpg
ہالی ووڈ اداکار نورمن ریڈس کا بیٹا گرل فرینڈ پر تشدد کے الزام میں گرفتار

پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ مینگز نے اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کو گھونسے مار کر اس کا گلا دبایا اور زمین پر پٹخ دیا، جس سے اسے شدید چوٹیں آئیں، جس کے بعد میگنز کی گرل فرینڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کا کہنا ہے کہ 39 سالہ جینیفر روڈریگیز اپنی 13 سالہ بیٹی اور 9 سالہ بیٹے کے ساتھ اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں، انہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس نے مشتبہ قاتل کا نام اس کی کم عمری کی وجہ سے ظاہر نہیں کیا۔

ملزم متاثرہ خاندان کی 15 سالہ لڑکی کا سابق بوائے فرینڈ تھا، جو پہلے اسکول کے باہر لڑکی کو نشانہ بنانا چاہتا تھا لیکن بعد میں اپنا منصوبہ بدل کر اُس کے گھر چلا گیا اور فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا تھا، جسے کچھ ہی دیر بعد گرفتار کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-10/1499500_103752_updates.jpg
بھارت: نوجوان کا گرل فرینڈ کی خودکشی پر اس کی ماں اور بھائی پر کلہاڑی سے حملہ

بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں نوجوان نے گرل فرینڈ کے خودکشی کرنے پر دل برداشتہ ہو کر اس کی ماں اور بھائی پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس نے حملے کی کوئی واضح وجہ بیان نہیں کی۔

جائے وقوع سے ایک ہینڈگن برآمد ہوئی ہے، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہی قتل میں استعمال ہوئی ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ ہتھیار کس نے خریدا تھا، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ کم عمر لڑکے نے اسے کیسے حاصل کیا۔
Pages: [1]
View full version: امریکا: 15 سالہ لڑکے نے گرل فرینڈ کی والدہ، بہن اور بھائی کو قتل کر دیا