کوہاٹ: مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536944_3951310_Accident-Pic_updates.jpgخیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثہ کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر بلی ٹنگ آئل ڈپو کے قریب مسافر کوچ اور کار میں پیش آیا ہے۔
حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور9 ہو گئے۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
Pages:
[1]