16 دسمبر کو دوحہ میں غزہ کیلئے فورس سے متعلق کانفرنس ہوگی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-13/1537137_3520104_gaza_updates.jpgتصویر، بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا16 دسمبر کو دوحہ میں غزہ کیلئے عالمی استحکام فورس سے متعلق کانفرنس ہوگی۔
امریکی حکام کے مطابق کانفرنس میں 25 سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
کانفرنس کی میزبانی امریکی سینٹرل کمانڈ کرے گا۔
اجلاس میں فورس کے کمانڈ اسٹرکچر اور متعلقہ انتظامی امورپر بات ہوگی۔
Pages:
[1]