شام: تدمُر میں نامعلوم حملہ آور کی فائرنگ، کئی امریکی و شامی فوجی زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-13/1537233_2775820_tadmur_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
شام کے شہر تدمُر میں نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کئی امریکی اور شامی فوجی زخمی ہو گئے۔
شامی میڈیا کے مطابق شامی اور امریکی افواج پر گشت کے دوران فائرنگ کی گئی۔
شامی میڈیانے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-11-22/1413299_125318_updates.jpg
تدمر میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 79جاں بحق
شام کے شہر تدمر میں اسرائیلی حملے میں ایرانی حمایت یافتہ 79 جنگجو جاں بحق ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
دوسری جانب زخمیوں کو امریکی ہیلی کاپٹر سے امریکی فوجی اڈے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پینٹاگون نے واقعے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
واضح رہے کہ تدمُر میں شامی اور امریکی افواج داعش کے خلاف نبرد آزما ہیں۔
Pages:
[1]