slotcosino Publish time 2025-12-14 05:06:20

قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-13/1537250_5979219_PFF_updates.jpg
—فائل فوٹو

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے ہیڈ کوچ عدیل پاکستان ویمن ٹیم کی کوچنگ سے علیحدہ ہو گئے۔

پی ایف ایف نے قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے فیفا یا اے ایف سی اے لائسنس کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر رکھی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: قومی ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع