کمبوڈیا سے سرحدی جھڑپوں میں 4 تھائی فوجی ہلاک
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537405_6254717_combdia_updates.jpgکمبوڈیا سے سرحدی جھڑپوں میں 4 تھائی فوجی ہلاک ہوگئے۔
پیر سے جاری لڑائی میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 14 ہوگئی۔
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے نئے جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے باوجود سیزفائر نہ ہوسکا۔
Pages:
[1]