slotcosino Publish time 2025-12-14 12:54:14

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537406_4208734_Motorway-Smog_updates.jpg

دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے شہری موٹروے کے استعمال کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی ہے۔

اسی طرح موٹر وے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک، ایم 11 لاہورسے سیالکوٹ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند