slotcosino Publish time 2025-12-14 21:21:08

ندا ڈار کا پالتو کتا چوری ہوگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537452_8422996_dar_updates.jpgتصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار کا پالتو کتا گوجرانوالہ میں چوری ہوگیا۔

اس حوالے سے ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتا اٹھا کر لے گئے۔

دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہے کہ کتے کی تلاش جاری ہے۔
Pages: [1]
View full version: ندا ڈار کا پالتو کتا چوری ہوگیا