slotcosino Publish time 2025-12-14 23:57:03

آسٹریلیا: سڈنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، پولیس نے دہشت گردی قرار دیدیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537457_6030776_bondy_updates.jpgفوٹو: اے ایف پی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے دہشت گرد کارروائی قرار دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی پولیس نے بونڈی بیچ فائرنگ کو دہشت گردی قرار دے دیا، بونڈی بیچ پر فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537450_030902_updates.jpg
سڈنی، یہودیوں کے تہوار کی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ پر پیش آیا، واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 29 افراد زخمی ہوئے ہیں، جوابی کارروائی میں فائرنگ کرنے والا ایک شخص مارا گیا، فائرنگ کرنے والا دوسرا شخص زخمی اور حراست میں ہے۔

پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہفائرنگ کرنے والے کی گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: آسٹریلیا: سڈنی میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، پولیس نے دہشت گردی قرار دیدیا