سڈنی کے بونڈائی بیچ پرفائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537475_3135463_Netanyahu4_updates.jpgاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو(فائل فوٹو)۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ سڈنی کے بونڈائیبیچ پر فائرنگ کا واقعہ سفاکانہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی وزیراعظم کو ان کے ملک کی یہود مخالف پالیسیوں سے خبردار کر دیا تھا۔
نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیراعظم سے کہا ان کے ملک کی پالیسیاں یہود دشمنی کو ہوا دیتی ہیں۔
Pages:
[1]