slotcosino Publish time 2025-12-15 18:48:20

انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 31 پیسے کا ہوگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-15/1537680_9539661_dollalrr_updates.jpg

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر ایک پیسے سستا ہوکر 280 روپے 31 پیسے کا ہوگیا۔

مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 280 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔

رواں سال انٹربینک میں ڈالرایک روپے 77 پیسےمنہگا ہوا ہے، جبکہ سال 2024ء کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 55 پیسے تھا۔
Pages: [1]
View full version: انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 31 پیسے کا ہوگیا