slotcosino Publish time 2025-12-15 21:57:06

ملک میں فی تولہ سونا 2600 روپے مہنگا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-15/1537736_4473539_gold_updates.jpg--فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 2600 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-12/1536906_034702_updates.jpg
ملک میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج 10 ہزار سے زائد کا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 107 اضافے سے 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2229 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 970 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 26 اضافے سے 4 ہزار 325 ڈالر فی اونس ہے۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں فی تولہ سونا 2600 روپے مہنگا