slotcosino Publish time 2025-12-15 21:57:07

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-15/1537737_9908050_11_updates.jpg—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں کمی کر دی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں شرح سود میں کمی کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 50 بیسز پوائنٹس کم کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-14/1537379_053822_updates.jpg
معاشی جمود کے خاتمہ کیلئے شرح سود میں 100 بیس پوائنٹس کمی ضروری، مصدق ذوالقرنین

فیصل آباد پاکستان بزنس کونسل کے رکن اور انٹرلوپ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسٹیٹ بینک نے سود کی نئی شرح 10.50 فیصد مقرر کی ہے۔

واضح رہے کہ پالیسی کمیٹی نے رواں سال ہونے والے 5 مئی کے اجلاس میں شرح سود 1 فیصد کم کر کے 11 فیصد کیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی