slotcosino Publish time 2025-12-16 02:36:25

امریکا: سال نو کی تقریبات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 مشتبہ افراد گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-15/1537771_8206742_us-arrest_updates.jpg
—فائل فوٹو

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

امریکا کے وفاقی ادارے ایف بی آئی کے مطابق 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد نے لاس اینجلس میں سالِ نو کی تقریبات میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا۔
Pages: [1]
View full version: امریکا: سال نو کی تقریبات میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 مشتبہ افراد گرفتار