slotcosino Publish time 2025-12-16 06:30:08

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1537793_8626660_Earth-Quake-1_updates.jpg

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کراچی کے مختلف علاقوں آئی آئی چند ریگر روڈ، صدر،کلفٹن، پی ای سی ایچ ایس اور ڈی ایچ اےمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے سومیانی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز کراچی سے 87 کلومیٹر دور سومیانی میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے