slotcosino Publish time 2025-12-16 13:00:05

روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1537977_6207363_trumpf_updates.jpg

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے بہت قریب ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یوکرینی اور یورپی قیادت سے جنگ بندی پر بات ہوئی، امن منصوبے کو یورپی رہنماؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنگ بندی پر روسی صدر پیوٹن سے بھی بات ہوئی ہے۔
Pages: [1]
View full version: روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے بہت قریب ہیں، ٹرمپ