slotcosino Publish time 2025-12-16 15:36:29

سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1537994_7126833_MUSTAFA_updates.jpgفائل فوٹو

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے، مزید سیاسی بحران پھیلنے سے پہلے آپس میں مذاکرات کیے جائیں۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ انتخابات میں دھاندلی ملک میں سیاسی بحران کی وجہ بنتی ہے، اسے روکنا بہت ضروری ہے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ ورلڈ بینک کے مطابق ملک میں غربت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سیاسی بحران کی قیمت عام آدمی ادا کر رہا ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر