slotcosino Publish time 2025-12-16 17:33:06

پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جاری

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538013_7843023_%D9%BE%D8%B3%D9%84_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ 11 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہوگا، ہر ٹیم کو کم سے کم 10 میچز کھیلنے کو ملیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میچز آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک 5 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-16/1537862_034252_updates.jpg
سپرلیگ کی توسیع، دو نئی ٹیموں کا نیلام 8 جنوری کو اسلام آباد میں

کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ 8 جنوری 2026 کو اسلام آباد... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پاکستان سپر لیگ 11 میں 39 دن میں 44 میچ کھیلے جائیں گے، پہلے مرحلے میں 28 میچز ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں 8 ٹیموں کو 4-4 کے 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سپر فور مرحلے میں ہر ٹیم 3-3 میچ کھیلے گی، سپر فور مرحلے میں 12 میچز کھیلے جائیں گے جبکہ دونوں گروپس کی 2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی۔
Pages: [1]
View full version: پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات جاری