slotcosino Publish time 2025-12-16 18:12:05

پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث پیج 3 نیوز تھائی کے نام سے چلنے والا ایکس اکاؤنٹ بھارت سے کنٹرول ہونے کا انکشاف

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538029_4469743_07_updates.jpgاسکرین گریب

پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث پیج 3 نیوز تھائی کے نام سے چلنے والا ایکس اکاؤنٹ بھارت سے کنٹرول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

جعلی شناخت کے ذریعے بھارتی اکاؤنٹ میر یار بلوچ کے نام پر بارہا پیغام رسانی میں ملوث پایا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-26/1532006_113752_updates.jpg
مسلم و پاکستان مخالف درجنوں ایکس اکاؤنٹس بھارت سے فعال ہونے کا انکشاف

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے نئے فیچر ’لوکیشن ٹول‘ نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے، جس کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ درجنوں اکاؤنٹس سیاسی پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بھارتی اکاؤنٹ سے مسلسل میر یار بلوچ کے نام پر من گھڑت دعوؤں، تاریخی تحریف اور بھارتی ایجنڈے کی تشہیر جاری رہی ہے۔

حال ہی میں بین الاقوامی سامعین کے لیے اس جعلی اکاؤنٹ سے بھارتی پروپیگنڈا پر مبنی ایک طویل پیغام بھی سامنے آیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث پیج 3 نیوز تھائی کے نام سے چلنے والا ایکس اکاؤنٹ بھارت سے کنٹرول ہونے کا انکشاف