slotcosino Publish time 2025-12-16 20:48:25

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538053_3355381_sl_updates.jpgفائل فوٹو بشکریہ کرک انفو

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق ڈی ایس ڈی سلوا نے 12 ٹیسٹ اور 41 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں سری لنکا کی نمائندگی کی۔ وہ 1982 میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی سری لنکا ٹیم کے رکن تھے۔

ڈی ایس ڈی سلوا 2009 سے 2011 تک سری لنکا کرکٹ کے عبوری ایڈمنسٹریشن کے چیئرمینبھی رہے۔
Pages: [1]
View full version: سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈی ایس ڈی سلوا انتقال کر گئے