نوشہرہ: سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی، 4 افراد زخمی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538101_160545_naushehra-fire-cng_updates.jpg—فیس بک ویڈیوز گریبنوشہرہ کے ایک سی این جی اسٹیشن میں آگ لگ گئی ۔
ڈی ایس پی نوشہرہ جواد خان کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ چاروں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں پشاور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2022-06-08/1096188_022456_updates.jpg
نوشہرہ، ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق
اہل علاقہ نے الزام لگایا ہے کہ ٹرانسفارمر سے تیل لیکیج کی کئی بار شکایت کی گئی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ڈی ایس پی نے یہ بھی بتایا ہے کہ آگ لگنے سے اسٹیشن میں 2 کاریں، 2 موٹر سائیکلیں اور 1 رکشہ بھی جل گیا۔
ڈی ایس پی نوشہرہ جواد خان نے بتایا ہے کہ آگ نے سی این جی اسٹیشن کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ تقریباً 1 گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا۔
Pages:
[1]