بنگلا دیشی یونیورسٹی کی خودکار سیڑھیاں تیز چلنے لگیں، خوفزدہ طلباء چیخنے لگے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538103_6217538_GAZA-NEW4_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔بنگلا دیش کی یونیورسٹی میں خودکار سیڑھیاں اچانک تیزی سے چل پڑیں۔
اس صورتِ حال کے باعث خوفزدہ طلباء چھلانگیں لگا کر سیڑھیوں سے اُترے۔
سیڑھیوں سے اُترتے چیختے چلاتے طلباء کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
Pages:
[1]