slotcosino Publish time 2025-12-17 14:21:13

گوجرانوالہ، مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538307_3769813_pnjab_updates.jpgفائل فوٹو

گوجرانوالہ میں دو مختلف مقامات پر مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم عرفان نے گزشتہ ماہ ہیڈ کانسٹیبل کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ دوسرا ملزم سلیمان ڈکیتی اور راہزنی کی واردتوں میں ملوث تھا، ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے۔
Pages: [1]
View full version: گوجرانوالہ، مبینہ پولیس مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک