مبینہ جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 درخواستیں دائر کردیں
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538354_4201006_07_updates.jpg—فائل فوٹومبینہ جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 درخواستیں دائر کر دیں۔
جسٹس جہانگیری کی جانب سے اکرم شیخ اور بیرسٹر صلاح الدین نے درخواست دائر کی۔
جسٹس جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی بینچ سے الگ ہونے کی استدعا کر دی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538326_110313_updates.jpg
مبینہ جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق جہانگیری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکمنامہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا
جسٹس طارق جہانگیری نے 3 سینئر وکلاء پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔
جسٹس جہانگیری نے دوسری درخواست میں کہا ہے کہ جواب جمع کرانے کے لیے وقت دیا جائے، سندھ ہائی کورٹ میں کیس کے فیصلے تک سماعت ملتوی کی جائے۔
جسٹس جہانگیری نے کہا کہ فل کورٹ چیف جسٹس سمیت دیگر ٹرانسفر ججز کو شامل نہ کیا جائے۔
Pages:
[1]