بی بی ایل: بابر اعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538373_3508793_0000000_updates.jpgفائل فوٹوآسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں بابر اعظم ایک مرتبہ پھر عمدہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوگئے۔
سڈنی میں جاری میچ میں قومی کرکٹر بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے 10 گیندوں پر صرف 9 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔
سڈنی سکسرز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے درمیان میچ جاری ہے، جہاں سیکیورٹی کےسخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-14/1537449_030622_updates.jpg
بابر اعظم بی بی ایل کا ڈیبیو میچ یادگار نہ بنا سکے
بابر اعظم نے صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس سے پہلے پرتھ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں بھی بابر اعظم متاثر کن کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے اور صرف 5 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے تھے۔
بی بی ایل میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، شاداب خان، محمد رضوان اور دیگر پاکستانی کھلاڑی مختلف ٹیموں میں شامل ہیں۔
Pages:
[1]