IQ ٹیسٹ: اس تصویر میں کونسا نمبر غائب ہے؟
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517554_9555960_8_updates.jpgفوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ریاضی کی پہیلیاں اکثر اتنی مشکل ہوتی ہیں کہ کئی بار ذہین لوگوں کا بھی دماغ گھما دیتی ہیں۔
آج ہم ایک ایسی ہی پہیلی لائے ہیں جو بظاہر اتنی مشکل نہیں لگ رہی ہے لیکن جب اس کا درست جواب نکالنے کی کوشش کی گئی تو زیادہ تر لوگ ناکام ہو گئے۔
اوپر دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ تیسری لائن سے کونسا نمبر غائب ہے؟
اس پہیلی کا درست جواب جاننے کے لیے آپ کو اس چیز کا تعین کرنا ہوگا کہیہ تمام نمبرز کس پیٹرن سے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517199_015509_updates.jpg
کیا آپ اس IQ ٹیسٹ کا 20 سیکنڈز میں درست جواب دے سکتے ہیں؟
ریاضی کی پہیلیاں (Math Riddles) بہت مشکل ہوتی ہیں اور ان کا درست جواب دینے میں صرف وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جن کی تجزیاتی قابلیت، حساب کتاب کی مہارت اور IQ لیول اچھا ہو۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ تصویر میں کون سا نمبر غائب ہے؟ اگر آپ نہیں بتا سکتے تو چلیں ہم ہی بتا دیتے ہیں۔
تصویر میں پہلی اور دوسری لائن میں دیے گئے نمبروں کو کو ملا کر پڑھیں تو289 اور 324 بنتا ہے۔
دراصل پہلی لائن کا پیٹرن 17x17= 289 ہے اور بالکل اسی طرح دوسری لائن کا پیٹرن 18x18=324 ہے۔
اگر اسی پیٹرن کو فالو کرتے ہوئے تیسری لائن میں جو نمبر غائب ہے اسے تلاش کرنے کی کوشش کی جائے تو جواب 19x19=361 آئے گا یعنی درست جواب 1 ہے۔
Pages:
[1]