بھارت بمقابلہ جنوبی افریقا؛ چوتھے ٹی 20 سے متعلق بری خبر!
بھارت اور جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ بغیر کوئی گیند کرائے ختم کر دیا گیا۔لکھنؤ میں شیڈول میچ دھند اور اسموگ کے باعث ختم کیا گیا۔
مزید پڑھیں /2025/12/all1765977755-0-100x90.webp
آئی پی ایل: آسٹریلوی آل راؤنڈر تاریخ کے تیسرے مہنگے کھلاڑی بن گئے /2025/12/out1765812349-0-100x90.webp
بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر!
کرک انفو کے مطابق لکھنؤ شہر کے ایئر کوالٹی انڈیکس 418 (انتہائی خطرناک) ہونے کی وجہ سے اسموگ کی صورتحال پیدا ہو گئی جس کے باعث کھیل کو منسوخ کرنا پڑا۔
واضح رہے پانچ میچز کی سیریز میں بھارت کو جنوبی افریقا کے خلاف 1-2 کی برتری حاصل ہے۔
Pages:
[1]