slotcosino Publish time 2025-12-18 04:39:06

امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالرز کا دفاعی پالیسی بل منظور کر لیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538445_6683982_GAZA-NEW-2_updates.jpg
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالرز کا دفاعی پالیسی بل نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ کے تحت منظور کر لیا۔

واشنگٹن سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دفاعی پالیسی بل کے حق میں 77 اور مخالفت میں 20 ووٹ آئے۔

دفاعی پالیسی بل اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط کے لیے وائٹ ہاؤس بھیجا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالرز کا دفاعی پالیسی بل منظور کر لیا